پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری • ایکسپورٹ سرپلس اور لیفٹ اوور گارمنٹس بہترین قیمت پر

Return & Exchange Policy

Sehar Collection exchange and return policy. Separate instructions for online orders are given below.

واپسی اور تبدیلی

  • ڈیلیوری کے بعد 10 دن کے اندر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی یا واپسی کی سہولت موجود ہے۔
  • ہم اپنے معزز کسٹمرز کو مکمل کوالٹی چیک کے بعد اور منی بیک گارنٹی کے ساتھ تمام پروڈکٹس مہیا کرتے ہیں۔
  • ٹیگ اترا ہوا اور استعمال شدہ گارمنٹس، داغ دھبہ، دُھلا ہوا یا حالت تبدیل ہونے کی صورت میں واپسی یا تبدیلی نہیں ہوگی۔
  • ڈسکاؤنٹ بل، عید یا تہوار کے دنوں میں تبدیلی یا واپسی نہیں ہوگی، اور سیل میں خریدا گیا سامان واپس یا تبدیل نہیں ہوگا۔
  • سردی کی ورائٹی سردی میں اور گرمی کی ورائٹی گرمی میں ہی تبدیل ہوگی۔
  • کمپنی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔

Online orders

  • Within 10 days of delivery, send your order number and a photo of the product on WhatsApp +92 311 0000084 to request an exchange or return.
  • Items must be unused and in original condition, with tags attached. Orders placed during sales, discounts or Eid/festival days cannot be exchanged or returned.
  • Online orders can only be exchanged or returned online.
اوپر تک سکرول کریں۔