Sehar Collection exchange and return policy. Separate instructions for online orders are given below.
واپسی اور تبدیلی
- ڈیلیوری کے بعد 10 دن کے اندر پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں تبدیلی یا واپسی کی سہولت موجود ہے۔
- ہم اپنے معزز کسٹمرز کو مکمل کوالٹی چیک کے بعد اور منی بیک گارنٹی کے ساتھ تمام پروڈکٹس مہیا کرتے ہیں۔
- ٹیگ اترا ہوا اور استعمال شدہ گارمنٹس، داغ دھبہ، دُھلا ہوا یا حالت تبدیل ہونے کی صورت میں واپسی یا تبدیلی نہیں ہوگی۔
- ڈسکاؤنٹ بل، عید یا تہوار کے دنوں میں تبدیلی یا واپسی نہیں ہوگی، اور سیل میں خریدا گیا سامان واپس یا تبدیل نہیں ہوگا۔
- سردی کی ورائٹی سردی میں اور گرمی کی ورائٹی گرمی میں ہی تبدیل ہوگی۔
- کمپنی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
Online orders
- Within 10 days of delivery, send your order number and a photo of the product on WhatsApp +92 311 0000084 to request an exchange or return.
- Items must be unused and in original condition, with tags attached. Orders placed during sales, discounts or Eid/festival days cannot be exchanged or returned.
- Online orders can only be exchanged or returned online.
