پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری • ایکسپورٹ سرپلس اور لیفٹ اوور گارمنٹس بہترین قیمت پر

Terms & Conditions

By shopping on this website or at our shop, you agree to the terms below.

شرائط و ضوابط

  • سحر کلیکشن اپنی پروڈکٹس خاص سپلائرز سے مکمل کوالٹی چیک کے بعد حاصل کرتی ہے۔
  • اس سے ملتی جلتی پروڈکٹس کی قیمت مختلف سٹورز پر مختلف ہو سکتی ہے۔
  • کسی ملکی یا غیر ملکی گارمنٹس کی کوئی گارنٹی نہیں، خریداری "جہاں ہے جیسے ہے” کی بنیاد پر ہوگی۔
  • بچوں کے کپڑوں کو تیز کیمیکل والے پاؤڈر یا واشنگ مشین میں نہ دھوئیں، بلکہ ہاتھ سے احتیاط کے ساتھ دھوئیں۔

Online orders

We value every customer. For feedback, suggestions or complaints, contact us: Facebook "Sehar Collection By Maqsood”, WhatsApp +92 311 0000084.

اوپر تک سکرول کریں۔